پشاور (مانند نیوز ڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر گزشتہ روز گورنر ہاؤس پشاور میں یونیورسٹی آف پشاور کے فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے پورٹریٹ،تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے تصویری نمائش دیکھی اور طلباء کی فن مصوری میں صلاحیتوں کی تعریف کی۔ گورنر نے طلباء و طالبات کا بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح سے والہانہ محبت و عقیدت کے جذبہ کو بھی سراہا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے