ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ضلعی پولیس سربراہ (پی ایس پی) اکرام اللہ خان نے ہنگو شہر کے مختلف چیک پوسٹوں اورچوکی رائیسان کااچانک دورہ کیا۔ہفتے کیروزچھٹی کادن ہونے کے باوجودضلعی پولیس سربراہ اکرام اللہ خان ہنگوشہرکے مختلف چیک پوسٹوں بگٹو’پی ٹی سی پاٹک اورعبدالعلی چیک پوسٹ جوزارہ  کیدورے کے بعداچانک چوکی رائیسان  پہنیجے وہاں انہوں نے تمام ریکارڈکا تفصیلی معائنہ کیا۔دورے کیدوران ڈی پی اونیرونامچہ’رہائشی بیرکس اورکوت کامعائنہ کیا۔ضلعی پولیس سربراہ نے چوکی کی صفائی کی صورتحال کاجائزہ لیااورمتعلقہ عملے  کو صفآئی کے متعلق خاص ہدایات  جاری کیں۔ڈی پی اونے دورے کے دوران ڈیوٹی پرموجودپولیس اہکاروں سے ملاقات کیں اوران پرزوردیا کہ وہ کوروناوائرس سے بچاوکیلئے اختیاطی تدابیرپرعمل کرتے ہوئے ماسک کااستعمال ضرورکریں اور شہریوں اورعوام  کوبھی کوروناایس اوپیزپرعمل درامدکاپابندبنائیں۔لوگوں اورشہریوں  کے مسائل حل کرنے کیلئے اسانیاں پیداکرنیکی کوشش کریں۔ڈی پی اونے پولیس اہلکاروں پر پرزوردیا کہ وہ دوران ڈیوٹی پہلے سلام پھرکلام کی پالیسی پرعمل پیراہوکراپنے فرائض خوش اخلاقی سے اداکریں۔ تمام پولیس افسران پولیس اورعوام ساتھ ساتھ کی پالیسی پرعمل پیراہوکراپنی تمام ترتوجہ عوامی خدمت پرمرکوزرکھیں اوربدوران ڈیوٹی عوام کیساتھ اچھااوردوستانہ رویہ رکھیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے