سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات میں کورونا کے وار جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں کورونا سے مزید 10 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ضلع بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد157 ہوگئی،ترجمان محکمہ صحت کے مطابق اس وقت سیدو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں 160 مریض داخل ہیں جنہیں علاج کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جبکہ پچھلے24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 مریض داخل کئے گئے ہیں،محکمہ صحت کے حکام نے وباء کی شدت کے حوالے سے لوگوں سے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمدکی اپیل کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے