تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) تخت بھائی کے علاقہ کندہ غار (امیر کلے) کے کھیتوں سے بوری بند خاتون کی قتل شدہ لاش کا ڈھانچہ ملا ہے۔جسے تخت بھائی پولیس نے قبضے میں لیکر تحصیل ہیڈ کوارٹر ھسپتال منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق علاقہ امیر کلے کے کھیتوں میں بوری بند لاش کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے جوان مزکورہ جگہ پہنچ گئے۔کہ ایک ناقابل شناخت 25/26 سالہ  زنانہ بوری بند لاش ملی.  لاش کا سر دھڑ سے کاٹ کر باہر جبکہ دھڑ بوری بند ملا۔ جو مکمل ڈھانچہ بن چکا ہے۔جسے نامعلوم ملزمان نے کہیں اور جگہ قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔ریسکیو 1122 ٹیم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ھسپتال تخت بھائی منتقل کردیا۔ تخت بھائی پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش اپنی تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی۔.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے