الپوری (مانند نیوز ڈیسک) شانگلہ میں رمضان المبارک شروع ہوتے ہی خود ساختہ نرخ سے مہنگائی کا طوفان،قصائیوں کا مقررہ نرخ سے تجاوز۔ددتہ بازار برائے نام۔یوٹیلیٹی سٹوروں میں حکومت کی رعایتی قیمتوں کا اشیاء خردنی ناپید۔اسسٹنٹ کمشنر واجد علی خان کی کاروائی الپوری،بیلے بابا و دیگر بازاروں میں قصائیوں کے دوکان سیل کردیے۔عوامی حلقوں کا ضلع کے دیگر علاقوں میں بھی کاروائی کامطالبہ۔مختلف بازاروں میں بڑا،چھوٹاگوشت اور مرغی کی قیمتوں سمیت پھلوں،سبزیوں اور دودھ کی قیمتوں میں خودساختہ اضافے نے روزہ داروں کو مشکلات میں ڈال دیا۔شانگلہ میں سستہ بازار بھی برائے نام،حکومت کی جانب سے کوئی سبسڈی نہیں دی گئی تو دوکاندار کیسا مہنگا ہوا سامان سستے داموں میں بیچ سکتا ہے۔عوامی حلقوں کا شدید ردعمل۔ادھرعوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر واجد علی خان کا قصائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن،بیشتر قصائیوں کے دکان سیل کردیے کہی کو وارننگ۔عوام کا دیگر اشیاء اورضلع بھر کے مختلف بازاروں میں کاروائی کرنے کا مطالبہ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے