واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) نئی امریکی انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی فروخت پر تیار ہوگئی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے امریکی کانگریس کو اسلحے کی مجوزہ فروخت سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ یو اے ای کو اسلحہ فروخت کے ساتھ آگے بڑھے گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکا متحدہ عرب امارات کو 23 ارب ڈالرز کا اسلحہ فروخت کر رہا ہے جس میں جدید ترین فائٹرجہاز ایف 35، مسلح ڈرون اور دیگر سامان شامل ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے