ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء اللہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرایبٹ آباد ڈاکٹر مجتبی بھروانہ نے سٹی ایریا میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں اور ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر،000 20.روپے جرمانہ عائد کیا۔مضان المبارک کے پہلے ہی روز دودھ، دہی کی قیمتوں میں اضافے اور چکن گوشت کی فروخت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرمین الحسن دورا ن چیکنگ اقبال روڈ سپلائی اور محلقہ علاقہ جات مارکیٹ چیکنگ کے دوران 08 دکانداروں کو جیل بھیجا جبکہ 02 دکانات کو سیل کیا۔اشیاء ضروریہ، کریانہ، فروٹ سبزی کی قیمتوں میں اضافے اور ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی اس طرح دورا ن چیکنگ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امین الحسن نے معائنے کے دوران 05 گراں فروشوں پر جرمانہ بھی عائد کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے