اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)سویڈن کی وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کرکے دوطرفہ تعلقات اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سویڈن ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاکستان خطے میں قیام امن کیلئے افغانستان کے جامع سیاسی تصفیے کو ناگزیر سمجھتا ہے۔ پاکستان افغانستان میں اجتماعیت کی حامل حکومت کا خواہاں ہے۔ سویڈن کی وزیر خارجہ نے افغانستان سے انخلاء کے عمل میں خصوصی تعاون پر پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود نے سویڈن کی وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے