ہری پور ( مانند  نیوز ڈیسک ) ٹی ایم اے ہال میں منعقد ہونے والی تقریب کا مقصد ریسکیو 1122 ہری پور کی مجموعی کارکردگی کو سراہنا تھا۔پی ٹی آئی ویمن لیڈرز کی جانب سے ریسکیو 1122 ہری پور کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شارق ریاض خٹک صاحب کو شیلڈ پیش کی گئی اور کیک کاٹا گیا۔چند روز قبل ہزارہ موٹروے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔اسی سلسلے میں پی ٹی آئی ویمن لیڈرز کی جانب سے ڈیلیوری ایمرجنسی پر جانے والی خواتین میڈیکل ٹکنیشنز صبا آفریدی اور رضوانہ کو اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ پیش کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے