پشاور (مانند نیوز ڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ کو محفوظ بنانے، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرنے کی خاطر جاری مہم میں یکم اپریل سے نوپارکنگ کی خلاف ورزی،بغیر پرمٹ اور بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے اور اوور سپیڈنگ کرنے پر مجموعی طور پر 13849 افراد کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔تفصیلات کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے بغیر پرمٹ اور بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے، اوور سپیڈنگ اور اشاروں کے غلط استعمال کرنے پر مجموعی طور پر 13849 افراد کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ شہر بھر میں شہریوں میں شعور اجاگر کرنے کی خاطر روزانہ کی بنیاد پر ایجوکیشن ٹیم کی جانب سے اگاہی مہم جاری ہے جس کے دوران پمفلٹ بھی تقسیم کئے جارہے ہیں اور باقاعدہ انہیں ہیلمٹ،سیٹ بیلٹ اور دوران سفر موبائل فون کے استعمال کے فوائد اور نقصانات بارے آگاہی دی جارہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے