ڈڈیوالہ (مانند نیوز ڈیسک) وانڈہ اورنگزیب رمضان المبارک میں پھر لہولہان۔دریائے کرم کے کنارے دو گھنٹے کی شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد پینا گروپ کا اورنگزیب المعروف رنگا قتل اور عزیز اللہ ساکن لکی مچن خیل شدید زخمی۔واضح رہے دن کو فائرنگ سے جوڑا گروپ کا رفیع اللہ قتل ہوا ہے