نیویارک (مانند نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ روسی فوج کی جانب سے یوکرین کے گنجان آباد علاقوں پر بمباری کی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے  بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ یوکرین میں روسی کارروائیاں جنگی جرائم تصور کی جا سکتی ہیں، روسی فورسز شہریوں اور شہری املاک بشمول سکولوں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا روسی فوج کی جانب سے گنجان آباد علاقوں پر شدید بمباری کی جا رہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے