ملتان (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی شاندار فتح عوام کی طاقت کا مظہر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شاہ محمود قریشی نے لکھا کہ تحریک انصاف کی شاندار فتح عوام کی طاقت کا مظہر ہے، عوام تمام تر ریاستی مشینری، مداخلت اور ظلم و جبر کے سامنے ڈٹے رہے اور جم کر مقابلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے تمام پی ٹی آئی لیڈران، ورکرز اور زین قریشی پر فخر ہے، جس طرح انہوں نے فتح اپنے نام کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے