کاغان (مانند نیوز ڈیسک) کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر ایمل زمان آور ڈائریکٹر جنرل طارق خان کی ہدایات پر سہوچ آور ڈم ڈمہ میں غیر قانونی پوائنٹ پر چلنے والی رافٹنگ آور ٹائم شیڈول پر پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو رافٹز قبضے میں لے کر بھاری جرمانہ عائد کیا جبکہ زیپ لائن پر بھی وقت کی پابندی نہ کرنے بھی جرمانہ عائد کیا گیا۔کے ڈی اے کے افسران نے رافٹنگ کمپنیز کو تنبیہ کی گئی کہ وہ معاہدے آور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے