ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) پیٹرول پمپس مالکان کی جانب سے پیٹرول کے مصنوعی بحران اور قیمتوں میں غیر قانونی اضافے کا نوٹس اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم نے پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا اور اٹک فلنگ سٹیشن لیڈی گارڈن پر FIR جبکہ چنار فلنگ سٹیشن شیل مری روڈ پر FIR اور پیٹرول پمپ کو سیل کیا۔شہریوں سے گزارش ہے کہ قیمتوں اور پیٹرول کی فراہمی سے ہمیں ضلعی کنٹرول روم پر مطلع کریں۔قبل ازیندیالہ ترنوائی میں حالیہ بارشوں کے باعث سیلابی ریلے کی وجہ سے گھروں اور سٹرک کی بحالی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی کاروائی۔اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم نے سٹاف کے ہمراہ جگہ کا دودہ کیا، متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے گھروں کے نقصان کے ازالے کے حوالے سے لوگوں کو جلد رقوم کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی اور ہیوی مشینری کے زریعے سٹرک کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے