راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی 5 ایم پی ایز کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی کا ثبوت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شیخ رشید نے کہا ا کہ ممبروں کا اٹھایا جانا اور خرید وفروخت جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دے گی، چوہدری پروز الٰہی نئے وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے، ڈالر 218 کا ہو گیا، تباہ حال معیشت کی کسی کو فکر نہیں۔انہوں نے لکھا کہ سیاسی استحکام نہ آیا تو جھاڑو پھر جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے