پشاور (مانند نیوز ڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوامعظم جاء انصاری  کی جانب سے پشاور کے سنئیر صحافیوں کی عیادت کا پیغام  اور نیک حواہشات پر ہم ان کے ان کے نمائندے  اور پی ار او ریاض صاحب  صاحب پولیس کے انتہائی مشکور ہے  عظمت صدر کرائمز اینڈ ٹیرازم اینڈ جرنلٹس فورم پشاور پشاور سنئیر صحافی ہمارے صوبے کا سرمایہ ہیں پولیس کا محکمہ صحافیوں کے غم و خوشی میں برابر کے شریک ہے  آئ جی پی نے اپنے پیغام میں کہا کہ سنئر صحافی شمیم شاہد اور امجد عزیز ملک کی صحافی برادری کے لیے بیش بہا خدمات ہیں اور وہ اس صوبے کا سرمایہ ہیں  صدر سی ٹی جے ایف عظمت گل نے آئ جی پی کے پیغام کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ائی جی پولیس کے اس اقدام سے پولیس اور صحافیوں کے درمیان تعلق مزید بہتر اور حوصلے بلند ہونگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے