پبی (نما ئندہ مانند) ہم زمیندار لوگ ہیں ہمارای ذا تی دشمنی14 سا ل سے ہے ہمارے محالفین ہمیں بد نام کر نے کے لئے گمنام درخواستیں انتظا میہ کو لکھتے ہیں اعلیٰ افسران اور پو لیس افسران سے در خواست ہے کہ پہلے اس پر تحقیقات کیا کریں ہمارے مقد مات ہا ئی کورٹ اور دیگر عدا لتوں میں زیر  سما عت ہیں ان کا جو بھی فیصلہ کریں ہمیں منظور ہو گا ان خیالا ت کا اظہار انور علی ولد جنت گل ساکن وزیر گڑھی نے پبی پریس کلب میں پریس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا ہمارا دشمنی نواب حا جی اور جمال شاہ کے ساتھ ہیں جو وزیر گڑھی کے شا ملات ارا ضی پر ہیں جس پر ان دو نوں قبضہ گروپ نے قبضہ کیا ہے اس دشمنی میں میرا بھا ئی گوہر ایک ڈرائیور اور کئی سا تھی زخمی بھی ہو ئی ہیں ہمار ایک بھٹہ خشت ہے جس میں 90 کے قریب مزدور کام کر تے ہیں اور یہ حکو مت کے ساتھ رجسٹرڈ ہے جس پر ہمارے محا لفین ہم پر گمنام درخواستیں دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ 19 جو لا ئی کو مقد مہ 506  میں ضما نت ہو ئی انہوں نے چیف جسٹس پشاور ہا ئی کورٹ آئی جی خیبر پختونخوا ڈی آئی جی مردان ڈی پی او نو شہرہ اور ڈی ایس پی پبی سے اپیل کی ہے کہ ان گمنام درخواستوں پر یک طر فہ کاروا ئی نہ کریں بلکہ ان کی مکمل تحقیقات کیا کریں اگر ہم پر کو ئی الز ام ثا بت ہو جا ئے تو ہم ہر قسم کے سزا کے لئے تیار ہے ہمارے محا لفین انتظار کریں ہمارے مقد مات پشاور ہا ئی کورٹ سیشن کورٹ اور سول کور ٹ میں زیر سما عت ہیں ان کا جو بھی فیصلہ سا منے آئیں ہمیں بھی قبول ہیں اور محا لفین بھی قبول کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے