بٹ خیلہ (مانند نیوز) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا مجوزہ دورہ ملاکنڈ کی وجہ سے تمام ادارے حرکت میں آگئے ہیں ، ضلع بھر میں صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خلاف مہمات شروع کی گئی ہے علاقہ کے عوام کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی اعلیٰ سرکاری افیسر ، وزیر اعلیٰ یا چیف جسٹس کی آمد کی اطلاع آتی ہے تو ٹی ایم اےز سمیت دیگر سرکاری اداروں کے افسران اور دیگر عملہ کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوتا ہے مگر جب بھی دورہ مکمل ہوتا ہے تو سرکاری افسران اور دیگر عملہ کی چھٹی ہوجاتی ہیں جو کہ انتہائی قابل افسوس اور باعث مزمت امر ہے ، انہوں نے کہا کہ اداروں کو اپنی ڈیوٹی اعلیٰ حکام کی خوف سے نہیں بلکہ خوف خدا دل میں رکھ کر ادا کرنا چاہیئے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے