کولمبو (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان کے بعد سری لنکا اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان بھی اسٹاف لیول کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکا نے آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالرز کا قرض مانگا ہے۔ آئی ایم ایف سری لنکا کو قرض دینے کے معاہدے کا اعلان(آج)جمعرات کوکرے گا۔ واضح رہے کہ سری لنکا زرِ مبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بعد کئی ماہ سے معاشی بحران کا شکار ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے