اسلام آباد (مانند نیوز) حلقہ این اے 168 بہاولپور 5 میں ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔حلقہ این اے 168 بہاولپور 5 میں
حلقہ این اے 168 بہاولپور 5 میں
ریٹرننگ افسر کے مطابق ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے ہیں۔
ریٹرننگ افسر کے مطابق حلقہ این اے 168 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 27 ستمبر کو ہوگی۔
این اے 168 کی نشست مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔