اسلام آباد (مانند نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کو جو چاہیے حاضر کریں گے۔

مظفر آباد میں اجلاس کے دوران وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں تعمیراتی منصوبوں کےلیے تمام وسائل فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کو جو چاہیے حاضر کریں گے ، مقبوضہ کشمیر کے شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔

شہبازشریف نے مزید کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا 

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے