لاہور(مانند نیوز ڈیسک)نگراں وزیراعظم کا اعلان ہوتے ہی استحکام پاکستان پارٹی فعال ہوگئی۔ آئی پی پی نے لاہور، بہاولپور، گوجرانوالہ، سرگودھا اور ساہیوال کے ڈویژنل عہدیدار مقرر کردئیے ہیں۔ مراد راس کو لاہور ڈویژن کا صدر اور میاں خالد محمود کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سردار تنویر الیاس کو آزاد جموں کشمیر کا پارٹی صدر نامزد کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی فی الحال رجسٹر نہیں، اس لیے انتخابی نشان کی اہل نہیں ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے