اسلام آباد (مانند نیوز)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔

راولپنڈی میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان نے کہا ہے کہ ٹیم میں کائل جیمیسن اور راچن رویندرا کو شامل کیا ہے۔

پاکستانی بچے کا بھارتی بولر بمرا جیسا بولنگ اسٹائل وائرل

بنگلا دیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو فیلڈنگ کرتے، ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کا یہ دوسرا میچ ہے۔

نیوز لینڈ نے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دے تھی جبکہ بنگلا دیش کو بھارت نے ہرایا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے