باجوڑ(مانند نیوز )باجوڑ امن جرگہ اور طالبان کےمابین مذاکرات کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر طالبان نے کل تک مہلت مانگ لی۔کل دوسری نشست ہوگی ۔ جرگہ سربراہ امیر جماعت اسلامی باجوڑ صاحبزادہ ہارون الرشید نے کہاہے کہ طالبان سے امن مذاکرات کے بعد امن جرگہ واپس ہوئی اب اب دوبارہ سول وعسکری قیادت سے ملاقات ہوگی۔کل طالبان سے دوبارہ مذاکرات ہوں گے۔