اسلام آباد (مانند نیوز)دبئی پولیس نے ایک بڑی اینٹی نارکوٹکس کارروائی میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق آپریشن کوڈ نیم ٹاکسک بٹنز کے تحت کیا گیا، جس میں دو عرب اور ایک ایشیائی شہری کو حراست میں لیا گیا۔

دبئی میں ڈھائی کروڑ ڈالر کے نایاب ہیرے کی چوری ناکام

کارروائی کے دوران اہلکاروں نے 89 ہزار 760 کیپٹاگون گولیاں برآمد کیں جو نہایت چالاکی سے کپڑوں کے بٹنوں کے اندر چھپائی گئی تھیں تاکہ تلاشی کے دوران پکڑی نہ جائیں۔

ان منشیات کی مالیت تقریباً 44 لاکھ 80 ہزار درہم بتائی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے