اسلام آباد (مانند نیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو ہدایت کی ہے کہ سخت گرم موسم میں دھوپ میں پیدل چلنے سے اجتناب کریں۔

مکہ مکرمہ سے سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں صبح 11 بجے سے لے کر دوپہر 3 بجے تک سخت گرمی ہوتی ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے مزید کہا کہ روضۂ اطہر میں جانے کے لیے پرمٹ کا حصول ضروری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے