اسلام آباد (مانند نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے دورے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بھی ایران جانے کا امکان ہے۔

سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت بھی متوقع ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے