لاہور (مانند نیوز) واہگہ اٹاری سرحد کے ذریعے 25 پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لایا گیا۔

پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام بھی سرحد پر موجود تھے، ہائی کمیشن نے وطن واپسی کے عمل میں سہولت فراہم کی۔

پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق بھارتی جیلوں میں قید تمام پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے