سوات میں ترقی کے جس نئے دور کا آغاز موجودہ قیادت نے کیا عوام اس کا تسلسل چاہتے ہیں، فضل حکیم
سوات (مانند نیوز ڈیسک) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا جو فقید المثال استقبال کیا…