Month: 2022 دسمبر

قائداعظم یونیورسٹی میں نیکوٹین پاٶچز(شیشہ، تمباکو) استعمال کے خلاف پینٹنگ مقابلہ

اسلام آباد (مانند نیوز)قاٸداعظم یونیورسٹی کی آرٹ سوساٸٹی میں نکوٹین پاٶچز اور تمباکو نوشی کے استعمال کے خلاف پینٹنگ مقابلہ قاٸداعظم یونیورسٹی کی آرٹ سوساٸٹی اور کرومیٹک ٹرسٹ نے مشترکہ…

سوات کبل میلگاہ اور شگئی توتانوبانڈئی کے روڈ اہلیان علاقہ کیلئے وبال بن گئے

سوات(نمائندہ مانند)سوات کبل میلگاہ اور شگئی توتانوبانڈئی کے روڈ اہلیان علاقہ کیلئے وبال بن گئے۔سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود تارکول کا کام شروع نہ کیاجاسکا۔ گاڑی روڈ پر…

سوات  دور جدید کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے معیاری اور بامقصد تعلیم وقت کا تقاضہ ہے، عاصم حبیب بٹ

سوات(نمائندہ مانند)سوات دور جدید کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے معیاری اور بامقصد تعلیم وقت کا تقاضہ ہے، نجی اسکولوں کے ڈائریکٹرز اور پرنسپلز اپنے تعلیمی اداروں میں آفاق کے…

عزیز اللہ گران کی جانب سے الیکشن سے قبل پارٹی کے اندر احتساب کرانے کا مطالبہ سامنے آ گیا

سوات(مانند نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران کی جانب سے الیکشن سے قبل پارٹی کے اندر احتساب کرانے کا مطالبہ سامنے آ گیا،پارٹی کے اندر احتساب…

ہنگوپولیس کا گزشتہ ماہ کی دوران مختلف کاروائیوں کا رپورٹ

ہنگو(مانند نیوز)ہنگوپولیس نے گزشتہ ماہ کیدوران مختلف کاروائیوں میں335جرائم پیشہ سمیت659مشکوک افرادکوگرفتارکرلیاہے۔گرفتارہونیوالوں میں25مجرمان اشتہاری اور27منشیات فروش شامل۔گرفتارملزمان کیقبضیسیبھاری مقدار میں خود کاراسلحہ ومنشیات بھی برامد کرلی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس…