پیسکو کی بجلی صارفین سے اضافی62ارب88کروڑروپے وصول کرنے کی تیاری
اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)پشاور الیکٹر ک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے بجلی صارفین سے اضافی62ارب88کروڑروپے وصول کرنے کی تیاری کرلی۔ملازمین کی تنخواہوں اورمراعات کے 16ارب روپے بھی صارفین سے وصول کئے…