جدہ (مانند نیوز ڈیسک)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،24 قیراط ایک گرام سونا 240.17 ریال، 22 قیراط 220.15 اور 18 قیراط 180.13 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔گولڈ مارکیٹ قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 210.15 ریال رہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے