پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ پولیس نو شہرہ آفیسر ڈاکٹر محمد اقبال کا تھانہ اکوڑہ, مصری بانڈہ اور رشکئی اکنامک زون کا دورہ رشکئی اکنامک زون میں پاک آرمی افسران کیساتھ غیر ملکی باشندوں کو فل پروف سیکیورٹی کی فراہمی پر تفصیلی گفتگو کی دورے کے دوران ڈی ایس پی اکوڑہ آیاز محمود بھی اْنکے ہمراہ تھے۔ تھانہ جات کے ریکارڈ کا تفصیلی معائنہ تھانہ اکوڑہ میں ڈی آر سی ممبران سے ملاقات۔علاقے کے بیشتر مسائل احسن طریقے سے حل کرانے پر ڈی آر سی ممبران کے کردار کو سراہا رشکئی اکنامک زون میں پاک آرمی افسران کیساتھ غیر ملکی باشندوں کو فل پروف سیکیورٹی کی فراہمی پر تفصیلی گفتگوگشت اور ناکہ بندیوں کے نظام کو مزید فعال کرنے کے احکامات جاری۔عوام کو فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں دیہاتی علاقوں میں جائیداد کے تنازعات میں باقاعدہ انکوائری کرکے جلد از جلد مقدمات کے اندراج کو یقینی بنائیں کمیونٹی پولیسنگ کا اپنا کر معمولی نوعیت کے مسائل میں ڈی آر سی اور پی ایل سی ممبران کو شامل کرکے مسائل کو مقامی سطح پر حل کرانے کی کوشش کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے