پبی (نما ئندہ ) نوشہرہ پولیس اور ایکسائز کا بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکلوں کو رجسٹرڈ کرانے کیلئے ایک ہفتہ آگاہی مہم کاآغازڈسٹرکٹ پولیس آ فیسر ڈاکٹر محمد اقبال کے خصوصی احکامات پر نوشہرہ پولیس اور ایکسائز نے مشترکہ طور پر نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کو رجسٹرڈ کرانے کیلئے ایک ہفتہ مہم کا آغاز کر دیامہم کا باقاعدہ آغازڈی ایس پی ہیڈکوارٹرسیف علی خان ای ٹی او نوشہرہ وحید خان اور ٹریفک وارڈن انچارج نو شہرہ جمیل شاہ نے موٹر سائیکل سواروں کو آگاہی پمفلٹ تقسیم کرکے کیا۔پمفلٹ میں رجسٹریشن کا مکمل طریقہ درج کیا گیا ہے ایک ہفتے بعد نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کیخلاف کریک ڈوان ہوگا۔نان رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کو تھانہ جات میں بند کیا جائیگا مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیکر آج ہی اپنی موٹر سائیکل کی رجسٹریشن کروائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے