ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ہنگو کے علاقہ مسلم اباد میں 6سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر کر جاں بحق ریسکیو 1122نے بچے کے لاش کو نکال کر ڈسٹرکٹ ہسپتال ہنگو کو منتقل کردیا اس حوالے سے ریسیکیو1122کے انچار ج جواد خان خلیل نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ ہنگو علاقہ مسلم اباد شاہد ٹاون سے کال موصول ہونے کے بعد ہم فورا جائے وقوعہ پر پہنچے جہاں پر سات سالہ کاشف نامی بچے کے لاش کو کنویں سے باہر نکالا جو کہ کھیل کھو دکے دوران کنویں میں گر جاں بحق ہو گیاتھا بچے کے لاش کو نکالنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہنگو منتقل کردیاگیا جہاں سے بچے کو ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے