سرائے نورنگ (مانند نیوز ڈیسک) رمضان المبارک سے قبل لکی مروت کے عوام کے لئے مزید ایک یوٹیلٹی سٹور کی منظوری دیدی گئی۔ کالچ چوک میں بہت جلد نئے یوٹیلٹی سٹور کا افتتاح کیا جائے گا۔اسستنت کمشنر عمربن ریاض نےرمضان المبارک میں عوام کیلئے روزمرہ اشیاء کو سرکاری ریٹ خاص کر سبسیڈائزڈ ریٹ پر یقینی بنانے کیلئے انچارج یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن لکی مروت مقبول احمد کے ساتھ اپنےدفتر میں میٹنگ کی گئی۔ اُن کو ہدایت دی گئی صلع لکی مروت کے لئے مزید گھی، چینی اور آٹے کا کوٹہ بڑھا دیا جائے تاکہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں شہریوں کو اشیاء خوردونوش میں مشکلات کا سامنا نہ ہو۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے