Boston- 04/08/2020- A Boston EMS ambulance crew wheels in a patient to MGH from their ambulance. Hospitals brace for a surge in patients. Photo by John Tlumacki/Globe Staff(metro)

نیویارک،نئی دہلی، ماسکو، میڈرڈ (مانند نیوز ڈیسک) مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 2789628ہو گئیں،کیسز12کروڑ72لاکھ سے تجاوز کر گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں 562012ہو گئیں،کیسز3کروڑ9لاکھ17ہزار ہو گئے۔برازیل کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبرپر ہے جہاں ہلاکتیں 310694ہو گئیں،کیسز24لاکھ90ہزار سے بڑھ گئے۔بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں 161586ہو گئیں جبکہ کیسز 1کروڑ19لاکھ71ہزار سے بڑھ گئے۔روس میں 97404افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ متاثرین کی تعداد45لاکھ10ہزار تک پہنچ گئی۔برطانیہ میں ہلاکتیں 126573ہو گئیں،کیسز43لاکھ29ہزار سے تجاوز کر گئے۔فرانس میں 94465افراد موت کی آغوش میں جا چکے جبکہ کیسز45لاکھ8ہزار تک پہنچ گئے۔اٹلی میں ہلاکتیں 107636ہو گئیں اور کیسز35لاکھ12ہزار سے بڑھ گئے۔سپین میں 75010افرادجان کی بازی ہار چکے جبکہ کیسز32لاکھ55ہزار324سے بھی بڑھ گئے۔دنیا بھر میں کورونا سے شفا یاب ہونیوالوں کی تعداد 10 کروڑ25 لاکھ 66 ہزار سے زائد اور 2 کروڑ19لاکھ 26 ہزار سے زائد فعال کیسزہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے