گلگت (مانند نیوز ڈیسک) نلتر میں فائرنگ سے ہونے والی 6 ہلاکتوں کے بعد کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گلگت بلتستان میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی،گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جی بی میں فائرنگ کرنے، ہتھیار لے کر چلنے اور نمائش پر مکمل پابندی ہو گی۔خیال رہے کہ چند روز قبل نلتر پائن میں ایک مسافر گاڑی پر فائرنگ کر کے 6 افراد کو قتل کر دیا گیا تھا۔پولیس نے واقعہ کو پرانی دشمنی قرار دیتے ہوئے مقدمے میں نامزد 16 افراد کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے