دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا خورشید عالم کی ہدایت پر تحصیلدار دیر شفیق الرحمٰن نے آج ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال دیر کا دورہ کیا جہاں پر پولیو ٹیموں کاجائزہ لے کرانھیں مختلف علاقوں کو قطرے پلانے کے لیے روانہ کیا گیا۔انھوں نے پولیو ٹیم ورکرز کو ہدایت کی کہ حکومتی ایس۔او۔پیزکا خاص خیال رکھیں اانھوں نے کہا کہ ٹیمیں اپنی خدمات ایمانداری سے سرانجام دیں اور جاری مھم کو کامیاب بنانے میں اپنی ذمہ داریاں بہتر انداز میں سرانجام دیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے