اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے30جن تک بھارت سے کاٹن، یارن اور چینی کی درآمد کی اجازت دیدی۔بدھ کو وفاقی وزیر برائے خزانہ حماد اظہر کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی اجلاس کے دوران 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔اجلاس کے دوران بھارت سے روئی کی درآمد کی اجازت کی سمری پیش کی گئی جس پر ای سی سی کی جانب سے بھارت سے کاٹن، یارن اور چینی کی درآمد کی اجازت دی گئی۔ای سی سی اجلاس کے دوران ای سی سی میں سٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک 2020-25 پر غور کیا گیا جبکہ پنک راک سالٹ کی جغرافیائی حقوق کی رجسٹریشن کے لیے سمری بھی پیش کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے