اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ حکومت برطانیہ نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو بھی ریڈ لسٹ میں شامل کیا ہے اور ہر ملک کو اپنے شہریوں کی صحت کی حفاظت کے لیے فیصلے کرنے کا حق ہے۔انہوں نے برطانوی حکومت کے فیصلے پرسوال اٹھا تے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت کی جانب سے ممالک کا چناؤ سائنس کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے یا خارجہ پالیسی کو۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے