اسلام آباد (صباح نیوز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں سنگل ڈوز ویکسین لگوانے کیلئے عمر کی حد 70سال کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق گذشتہ روز سنگل ڈوز ویکیسن لگانے کی عمر 80 سال رکھی گئی تھی جبکہ اسلام آباد میں اب سنگل شاٹ ویکسین آر ایچ سی ترلائی مرکز سے لگوائی جا سکتی ہے۔ڈی ایچ او کے مطابق ترلائی سینٹر سنگل ڈوز ویکسین کا اسلام آباد میں واحد مرکز ہے۔ڈی ایچ او نے کہا کہ سنگل ڈوز ویکسین کی سہولت اب 70سال کے افراد کو بھی حاصل ہے، یہ ویکسین کا ایک شاٹ ہے، اس سے بزرگوں کے لیے کم پریشانی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے