پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ ڈاکٹر محمد اقبال کا نوشہرہ کے چاروں ڈی آر سیزکے ممبران سے ملاقات ڈی آر سیزکے کرادر کوسراہاڈی آر سی ممبران سے درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت اور فوری حل کرانے کے احکامات جاری کئے ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل (ڈی آر سی)خیبر پختونخواء کے پشتون کلچر جرگے کی ایک قسم ہے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا کہ ڈی آر سیزنے پختونوں کے روایات کو زندہ رکھکرعوام کے تنازعات بلامعاوضہ اور فوری حل کئے ڈی ار سی میں معمولی نوعیت کے مقدمات پرامن طریقے سے حل کراکر غریب عوام کا وقت اور پیسہ دونوں بچائے جا رہے ہیں جو قابل تحسین ہے ڈی آر سی میں لین دین کے معاملات کو احسن طریقے سے نمٹائے جا رہے ہیں۔ جس سے تاجر برادری کے کاروبار متاثر ہوئے بغیر جاری ہیں انشاء اللہ جلد ڈی آر سیزمیں خواتین کو بھی نمائندگی دی جا رہی ہے۔جس سے خواتین سے متعلق کیسز نمٹانے میں مدد ملے گی ڈی آر سی ممبران معاشرے میں امن وامان برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔اْمید ہے مستقبل میں بھی معاشرے میں امن و امان قائم رکھنے میں ڈی آر سیزممبران اپنا کردار اد اکر ینگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے