اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپر)نے بجلی 64 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا جو فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیاکہ یہ اضافہ صارفین سے اپریل کے بلوں میں وصول کیا جائے گا اور ماہانہ 50یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے