ُپبی (مانند نیوز ڈیسک) موجودہ حالات کے تناظر میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال کا نوشہرہ کچہری کا دورہ۔ سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ دورے کے دوران اے ایس پی کینٹ وقاص رفیق اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سیف علی خان بھی انکے ہمراہ تھے۔سیکیورٹی کے حوالے سے ASP کینٹ نے تفصیلی بریفنگ دی اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے جاری رکھنے کے ساتھ کسی کو بھی بغیر تلاشی کچہری کی حدود میں داخلہ نہ دینے کے احکامات گیٹ پر معمور عملہ کو عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور نرمی سے پیش آنے اور راہنمائی کے ہدایات اہم مقامات کی سیکیورٹی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔اہم مقامات کو فل پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے کچہری اور اس میں موجود عملے کی سیکیورٹی کو بہتر اوریقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں جائینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے