سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) سکولز کالجز ایسوسی ایشن نے 12 اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا ہے دوسری طرف حکومت کا کہنا ہے کہ جس بھی تعلیمی ادارے نے خلاف ورزی کی اور تعلیمی ادارے کھولنے کی کوشش کی ان کی رجسٹریشن منسوخ کرکے انہیں سیل کردیا جائیگا اور دوبارہ رجسٹریشن نہیں کی جائیگی حکومت پر والدین کی جانب سے یہ دباؤ بھی بڑھتا جارہا ہے کہ اس وقت کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی حالات عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئے ہیں جو مد نظر رکھتے ہوئے تمام تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو ہدایت کی جائے کہ وہ بچوں کی آدھی فیس معاف کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے