اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے طالب علم اسامہ ستی کے قتل کے مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمان کی جانب سے ایف آئی آر سے دہشت گردی کی دفعات حذف کرنے کی درخواست منظور کر لی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کیس ٹرائل کے لئے ضلع کچہری بھجوادیا ہے۔ اب مقدمہ کی سماعت سیشن کورٹ میں ہو گی۔ جبکہ عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس میں ایک گرفتار ملزم مدثر کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے