پشاور (مانند نیوز ڈیسک) این سی او سی نے غیرملکیو ں اورمہاجرین سے متعلق ویکسین پالیسی سے خیبرپختونخواحکومت کو آگاہ کردیا۔60 سال سے زائد فارنر کو کسی بھی ویکسین سنٹرپرویکسین لگائی جائے گی۔ غیرملکیوں کو ویکسین لگانے کیلئے پاسپورٹ نمبراور تاریخ پیدائش ضروری ہوگا۔ذرائع کے مطابق7 اپریل تک 60 سال کے عمر تک پہنچنے والے افغان مہاجرین بھی ہرسنٹر سے ویکسین لگاسکتے ہیں۔ ویکسین لگانے کے لئے افغان باشندوں کے لئے پروف آف رجسٹریشن کارڈ ضروری ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے