سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان 14اپریل کوایک روزہ دورے سرگودھا آئیں گے جہاں پر وہ نیا پاکستان ہاؤسنگ سیکم کا افتتاح کر یں گے، ضلعی انتظامیہ نے دورے کی تیاریاں شروع کردیں، زرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کل(بدھ)14 اپریل کو ایک دن کے دورے پر سرگودھا آئیں گئے، جہاں وہ سرگودھا میں نیا ہاوسنگ سیکم کا افتتاح کرینگے، وزیراعظم وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے زریعے سرگودھا آئیں گئے، ضلعی انتظامیہ نے وزیراعظم کی آمد کے باعث تیاریاں شروع کر دی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے